دیسی لہسن 100 گرام
سبز دھنیا 100 گرام
ادرک 100 گرام
اناردانہ 100 گرام
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء کی بغیر نمک کے چٹنی بنالیں
طریقه استعمال
تمام اجزاء کا ایک چائے والا چمچہ ایک پاؤ دہی میں مکس کر کے دن میں ایک بار استعمال کریں۔ اللہ کے کرم سے ضرور شفا ہوگی۔