کسی نے حکیم جالینوس سے پوچھا کہ علاج کس چیز کا نام ہے؟ کہا کہ علاج اس چیز کا نام ہے جو غریب نہ کرے۔۔۔۔!!
سستی اور پنساریوں سے عام مل جانے والی ایک جڑی بوٹی پنیر ڈوڈی کے گیاره یا اکیس دانے ہاتھ میں تھوڑے سے مل کے ایک گلاس نیم گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر اس کا پانی پی لیں یا صبح بھگوئیں تو عصر کے بعد پی لیں۔ زیادہ تیز اثر کیلئے دانے بھی نگل سکتے ہیں۔ کچھ عرصہ مسلسل صبح شام یہ آسان علاج کرکے دیکھیں اللہ کے فضل سے شوگر کے ساتھ ساتھ جلدی امراض کیل مہاسے، دائمی قبض موٹاپے پرانی گیس تبخیر و دیگر کئی امراض سے نجات مل جائے گی