غلط فیصلے … اہم معلومات

غلط فیصلے … اہم معلومات

انسانی عادتوں کے ماہرین نے ڈیٹا کی بنیاد پر ریسرچ کی ہے اور معلوم ہوا کہ دنیا میں 99 فیصد غلط فیصلے دن 2 بجے سے 4 بجے کے درمیان ہوتے ہیں۔ یہ ڈیٹا جب مزید کھنگالا گیا تو پتہ چلا کہ دنیا میں سب سے زیادہ غلط فیصلے دن 2 بج کر 50 منٹ سے 3 بجے کے درمیان کئے جاتے ہیں۔ یہ ایک حیران کن ریسرچ تھی۔ اس ریسرچ نے قوتِ فیصلہ ( ڈیسین میکنگ کی تمام تھیوریز کو بلا کر رکھ دیا۔ ماہرین جب وجوبات کی گہرائی میں اترے تو پتہ چلا کہ ہم انسان سات (7) گھنٹوں سے زیادہ مستعد (ایکٹو) نہیں رہ سکتے۔ ہمارے دماغ کو سات (7) گھنٹے بعد فون کی بیٹری کیطرحریچارجنگ کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر ہم اسے ریچارج نہیں کرتے تو یہ غلط فیصلوں کے ذریعے ہمیں تباہ کر دیتا ہے۔ ڈیٹا کے مزید تجزیئے سے معلوم ہوا کہ ہم لوگ اگر صبح 7 بجے جاگیں تو دن کے 2 بجے 7 گھنٹے ہو جاتے ہیں۔ ہمارا دماغ اس کے بعد آہستہ آہستہ سُن ہونا شروع ہو جاتا ہے اور ہم غلط فیصلوں کی لائن لگا دیتے ہیں۔ چنانچہ ہمیں اگر بہتر فیصلے چاہیئں تو پھر شد ہمیں دو بجے کے بعد فیصلے بند کر دینے چاہیئں اور کم از کم آدھا گھنٹہ قیلولہ (آرام) کرنا چاہئے۔ نیند کے یہ 30 منٹ دماغ کی بیٹری ریچارج کر دیں گے اور ہم پھر سے بہتر فیصلوں کے قابل ہو جائیں گے

Related Blogs

WhatsApp Image 2025-07-25 at 4.29
Read More
WhatsApp Image 2025-07-25 at 4.29
Read More
WhatsApp Image 2025-07-25 at 4.29
Read More