دارچینی کو پیس کر رکھ لیں۔ روزانہ آدھا چائے کا چمچ صبح شام کھانے کے ایک گھنٹے بعد باقاعدگی سے پانی کے ساتھ لے لیا کریں۔ سات دن میں کولیسٹرول، بائی بلڈ پریشر اور شوگر بالکل نارمل لیول پر آجائیں گے۔ راز اس نسخے کا یہ ہے کہ دارچینی شریانوں اور وریدوں میں جمی ہوئی چکنائی کو صاف کر دیتی ہے۔ جس سے کولیسٹرول نارمل ہو جاتا ہے۔ خون کی صفائی کے اس عمل سے شوگر ٹھیک طریقے سے بننی لگتی ہے اور اعصابی تناؤ کو دور کرنے میں تو دارچینی کا پاؤڈر ساری دنیا میں مشہور ہے تو بلڈ پریشر کا نارمل ہو جانا لازمی ہے