یہ پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبدالرشید ہیں۔ اپنی ملازمت کے آخری دن انہوں نے اپنے قلم سے سیابی خالی کر دی کہ یہ سیابی بھی ملک کی امانت ہے، میں گھر لے کر نہیں جاسکتا۔ ایسی ایماندار لوگوں کی وجہ سے 1960ء میں پاکستان نے جاپان کو 12 کروڑ قرضہ دیا تھا۔