خون کا گاڑھا پن ختم کرنے کا نسخہ

خون کا گاڑھا پن ختم کرنے کا نسخہ

جب خون گاڑھا ہوتا ہے تو جسم میں سوئیاں چبھتی محسوس ہوتی ہیں۔ ادرک لہسن پودینه انار دانه برابر مقدار میں لیں اور حسب ذائقہ اس میں سبز مرچ ڈالیں۔ اس کی چٹنی بنا کر ہر کھانے کے ساتھ کھائیں۔ بہترین بلڈ تھینر Blood Thinner یعنی خون کو پتلا کرنے والا نسخہ ہے۔۔۔ ادرک اور لہسن خون کو پتلا کرتے ہیں، پودینہ اینٹی الرجی ہے۔

Related Blogs

WhatsApp Image 2025-07-25 at 4.29
Read More
WhatsApp Image 2025-07-25 at 4.29
Read More
WhatsApp Image 2025-07-25 at 4.29
Read More